Sunan ibn Majah Hadith 2367 (سنن ابن ماجہ)
[2367]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَہَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ فرما رہے تھے: بستی والے خے خلاف خانہ بدوش کی گواہی قبول نہیں۔