Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2385 (سنن ابن ماجہ)

[2385]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْعَائِدُ فِي ہِبَتِہِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِہِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہبہ کر کے واپس لینے والا اپنی قے کو واپس پیٹ میں ڈالنے والے کی طرح ہے۔