Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2384 (سنن ابن ماجہ)

[2384]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ مَثَلَ الَّذِي يَعُودُ فِي عَطِيَّتِہِ كَمَثَلِ الْكَلْبِ أَكَلَ حَتَّی إِذَا شَبِعَ قَاءَ ثُمَّ عَادَ فِي قَيْئِہِ فَأَكَلَہُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنا عطیہ واپس لیتا ہے،وہ کتے کی طرح ہے،جو کھاتا رہتا ہے،جب سیر ہو جاتا ہے تو قے کر دیتا ہے،پھر اپنی قے کو دوبارہ کھانے لگ جاتا ہے۔