Sunan ibn Majah Hadith 2400 (سنن ابن ماجہ)

[2400] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3561) ترمذي (1266)

انوار الصحیفہ ص 465

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ جَمِيعًا عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ عَلَی الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّی تُؤَدِّيَہُ

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہاتھ نے جو کچھ (قرض یا عاریت کے طور پر) لیا،وہ اس کے ذمے رہتا ہے حتی کہ اسے ادا کرے۔