Sunan ibn Majah Hadith 2412 (سنن ابن ماجہ)
[2412] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1573)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَہُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ مِنْ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ
رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی جان اس حال میں اس کے جسم سے نکلی کہ وہ تین چیزوں سے پاک تھا،وہ جنت میں داخل ہو جائے گا: تکبر سے،مال غنیمت کی خیانت سے اور قرض سے۔