Sunan ibn Majah Hadith 2414 (سنن ابن ماجہ)

[2414]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ حَدَّثَنَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْہِ دِينَارٌ أَوْ دِرْہَمٌ قُضِيَ مِنْ حَسَنَاتِہِ لَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْہَمٌ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اس کے ذؐے ایک دینار یا ایک درہم تھا،وہ اس کی نیکیوں سے ادا کیا جائے گا،وہاں (آخرت میں) دینار ہوں گے نہ درہم۔