Sunan ibn Majah Hadith 291 (سنن ابن ماجہ)
[291] إسنادہ ضعیف
بحربن کنیز السقاء: ضعیف (تقریب: 637)
وللحدیث شاہد ضعیف (انظر التلخیص الحبیر 70/1 ح 69)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ كَنِيزٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَاجٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِنَّ أَفْوَاہَكُمْ طُرُقٌ لِلْقُرْآنِ فَطَيِّبُوہَا بِالسِّوَاكِ
سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: تمہارے منہ قرآن کے راستے ہیں،لہٰذا انہیں مسواک کے ذریعے سے پاک صاف رکھا کرو۔