Sunan ibn Majah Hadith 302 (سنن ابن ماجہ)
[302]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ الْبَہِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَذْكُرُ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی كُلِّ أَحْيَانِہِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر فرمایا کرتےتھے