Sunan ibn Majah Hadith 3131 (سنن ابن ماجہ)
[3131]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ قَالَ: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَ: أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ،عَنْ عِلْبَاءَ بْنِ أَحْمَرَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ،فَحَضَرَ الْأَضْحَی،فَاشْتَرَكْنَا فِي الْجَزُورِ،عَنْ عَشَرَةٍ،وَالْبَقَرَةِ،عَنْ سَبْعَةٍ))
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھے کہ عیدالاضحی آگئی،چنانچہ ہم نے دس دس آدمیوں کی طرف سے ایک ایک اونٹ اور سات سات آجمیوں کی طرف سےایک ایک گائے مشترکہ طور پر ذبح کی۔