Sunan ibn Majah Hadith 3132 (سنن ابن ماجہ)
[3132]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((نَحَرْنَا بِالْحُدَيْبِيَةِ،مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،الْبَدَنَةَ،عَنْ سَبْعَةٍ،وَالْبَقَرَةَ،عَنْ سَبْعَةٍ))
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے حدیبیہ میں نبی ﷺ کے ہمراہ ایک اونٹ سات افراد کی طرف سے ارو ایک گائے سات افراد کی طرف سے ذبح کی۔