Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3135 (سنن ابن ماجہ)

[3135]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاہِرٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں آل محمد ﷺ کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔