Sunan ibn Majah Hadith 3134 (سنن ابن ماجہ)
[3134]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((قَلَّتِ الْإِبِلُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَأَمَرَہُمْ،أَنْ يَنْحَرُوا الْبَقَرَ))
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کےزمانے میں (ایک بار)اونٹوں کی قلت ہوگئی تو رسول اللہ ﷺ نے گایوں کو قربان کرنے کا حکم دیا۔