Sunan ibn Majah Hadith 3138 (سنن ابن ماجہ)
[3138]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَعْطَاہُ غَنَمًا،فَقَسَمَہَا عَلَی أَصْحَابِہِ ضَحَايَا،فَبَقِيَ عَتُودٌ،فَذَكَرَہُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: ((ضَحِّ بِہِ أَنْتَ))
حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیںکچھ بکریاں دیں جو انہوں نے قربانی کے لیے (رسول اللہ ﷺکے حکم سے) صحابہ میں تقسیم کردیں۔(ان کےپاس)بکری کا ایک سالہ بچہ (باقی)رہ گیا۔انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو خبر دی تو آپ نے فرمایا:’’اسکی تم قربانی دے دو۔‘‘