Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3151 (سنن ابن ماجہ)

[3151]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،((أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ يَوْمَ النَّحْرِ،يَعْنِي قَبْلَ الصَّلَاةِ،)) فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے قربانی کے دن نماز سےپہلے (قربانی کاجانور) ذبح کر دیا۔نبی ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ دوبارہ (قربانی) کرے۔