Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3172 (سنن ابن ماجہ)

[3172] إسنادہ ضعیف

ابن لہیعۃ: ضعیف لإختلاطہ و مدلس

والسند ضعیف من الطریقین وضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 490

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَخِي،حُسَيْنٍ الْجُعْفِيِّ،قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ حَيْوَئِيلَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ أَبِيہِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((أَمَرَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِحَدِّ الشِّفَارِ،وَأَنْ تُوَارَی عَنِ الْبَہَائِمِ)) وَقَالَ: ((إِذَا ذَبَحَ أَحَدُكُمْ،فَلْيُجْہِزْ)) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہُ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے چھری کو تیز کرنے اور جانوروں سے چھپا کر رکھنے کا حکم دیا۔اور فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص ذبح کرے تو جلدی سے ذبح کرڈالے۔‘‘ امام ابن ماجہ نےمذکورہ روایت ایک دوسری سند سے بھی نبی ﷺ سے اسی طرح بیان کی ہے۔