Sunan ibn Majah Hadith 318 (سنن ابن ماجہ)
[318]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الَّذِي يَذْہَبُ إِلَی الْغَائِطِ الْقِبْلَةَ وَقَالَ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے قضائے حاجت کے لئے جانے والے کو قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع کیا اور فرمایا:’’مشرق یا مغرب کی طرف منہ کیا کرو۔‘‘