Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3184 (سنن ابن ماجہ)

[3184] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2825) ترمذي (1481) نسائي (4413)

انوار الصحیفہ ص 490

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ،إِلَّا فِي الْحَلْقِ،وَاللَّبَّةِ قَالَ: ((لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِہَا لَأَجْزَأَكَ))

حضرت ابو العشراء (اسامہ بن مالک) رحمہ اللہ اپنے والد (مالک بن قبطم) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: اے اللہ کے رسول! کیا ذبح صرف حلق اور گردن ہی سے ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا:’’اگر تو اس کی ران میں نیزہ مار دے،تب بھی حلق کافی ہو گا۔‘‘