Sunan ibn Majah Hadith 3186 (سنن ابن ماجہ)
[3186]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنْ صَبْرِ الْبَہَائِمِ))
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ نے (نشانہ بازی کے لیے) جانور کو باندھنے منع فرمایا۔