Sunan ibn Majah Hadith 3187 (سنن ابن ماجہ)
[3187]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاہِلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا،فِيہِ الرُّوحُ،غَرَضًا))
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سےروایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس چیز میں روح موجود ہو،اسے (مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا) نشانہ نہ بناؤ۔‘‘