Sunan ibn Majah Hadith 3191 (سنن ابن ماجہ)
[3191]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ،أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ: ((أَكَلْنَا زَمَنَ خَيْبَرَ،الْخَيْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ))
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے غزوہ خیبر کے زمانے میں گھوڑوں اور جنگلی جانوروں کا گوشت کھایا۔