Sunan ibn Majah Hadith 320 (سنن ابن ماجہ)

[320]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ،أَنَّہُ شَہِدَ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: أَنَّہُ ((نَہَی أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے بارے میں گواہی دی کہ آپ ﷺ نے پیشاب یا پاخانہ کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا۔