Sunan ibn Majah Hadith 3203 (سنن ابن ماجہ)
[3203]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: رَافِعًا صَوْتَہُ،((يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْكِلَابِ،وَكَانَتِ الْكِلَابُ،تُقْتَلُ،إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ،أَوْ مَاشِيَةٍ))
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو بلند آواز کے ساتھ کتوں کے قتل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سنا،چنانچہ شکار یا مویشیوں کے کتے کے سوا تمام کتے قتل کر دیے جاتے تھے۔