Sunan ibn Majah Hadith 3204 (سنن ابن ماجہ)
[3204]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنِ اقْتَنَی كَلْبًا،فَإِنَّہُ يَنْقُصُ مِنْ عَمَلِہِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ،إِلَّا كَلْبَ حَرْثٍ أَوْ مَاشِيَةٍ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایات ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس نے کتا رکھا،اس کے عملوں سے روزانہ ایک قیراط ثواب کم ہو جائے گا۔سوائے اس کے کہ کھیتی یا مویشیوں (کی حفاظت) کا کتا ہو۔‘‘