Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3247 (سنن ابن ماجہ)

[3247] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3815)

انوار الصحیفہ ص 493

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَا أَلْقَی الْبَحْرُ،أَوْ جَزَرَ عَنْہُ،فَكُلُوہُ،وَمَا مَاتَ فِيہِ فَطَفَا،فَلَا تَأْكُلُوہُ))

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓسے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس چیز کو سمندر باہر پھینک دے،یا پانی اس سے پیچھے ہٹ جائے (اور وہ پانی سے باہر جانے کی وجہ سے مر جائے)،اسے کھالو اور جواس میں مر کر تیر آئے اسے نہ کھاؤ۔‘‘