Sunan ibn Majah Hadith 3248 (سنن ابن ماجہ)
[3248]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: مَنْ يَأْكُلُ الْغُرَابَ؟ وَقَدْ سَمَّاہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: فَاسِقًا،وَاللہِ مَا ہُوَ مِنَ الطَّيِّبَاتِ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: کوے کو کون کھا سکتا ہے جب کہ رسول اللہﷺ نے اس کا نام ’’فاسق‘‘ رکھ دیا ہے؟ اللہ کی قسم! وہ پاک چیزوں میں شامل نہیں۔