Sunan ibn Majah Hadith 3254 (سنن ابن ماجہ)
[3254]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((طَعَامُ الْوَاحِدِ،يَكْفِي الِاثْنَيْنِ،وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ،يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ،وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ،يَكْفِي الثَّمَانِيَةَ))
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے۔دو آدمیوں کا کھان چار افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔اور چار افراد کا کھانا آٹھ افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔‘‘