Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3255 (سنن ابن ماجہ)

[3255] إسنادہ ضعیف

عمرو بن دینار قھرمان آل الزبیر ضعیف

و الحدیث السابق (الأصل: 3255) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 493

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ،قَہْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ طَعَامَ الْوَاحِدِ،يَكْفِي الِاثْنَيْنِ،وَإِنَّ طَعَامَ الِاثْنَيْنِ،يَكْفِي الثَّلَاثَةَ وَالْأَرْبَعَةَ،وَإِنَّ طَعَامَ الْأَرْبَعَةِ،يَكْفِي الْخَمْسَةَ وَالسِّتَّةَ))

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے اور دو افراد کا کھانا تین اور چار کے لیے کافی ہوتا ہے اور چار آدمیوں کا کھانا پانچ چھ افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔‘‘