Sunan ibn Majah Hadith 3277 (سنن ابن ماجہ)
[3277]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ،فَخُذُوا مِنْ حَافَتِہِ،وَذَرُوا وَسَطَہُ،فَإِنَّ الْبَرَكَةَ،تَنْزِلُ فِي وَسَطِہِ))
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب کھانا رکھا جائے تو اس کے کنارے سے لواور اس کا درمیان چھوڑ دو کیونکہ برکت اس کے وسط میں نازل ہوتی ہے۔‘‘