Sunan ibn Majah Hadith 3276 (سنن ابن ماجہ)
[3276]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ الدَّرَفْسِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي قَسِيمَةَ،عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ اللَّيْثِيِّ،قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِرَأْسِ الثَّرِيدِ،فَقَالَ: ((كُلُوا بِسْمِ اللہِ مِنْ حَوَالَيْہَا،وَاعْفُوا رَأْسَہَا،فَإِنَّ الْبَرَكَةَ،تَأْتِيہَا مِنْ فَوْقِہَا))
حضرت واثلہ بن اسقع لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ثرید کی چوٹی پر ہاتھ رکھ کر فرمایا: ’’اللہ کا نام لے کر اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کا اونچا(درمیان) حصہ رہنے دو (بعد میں کھانا) کیونکہ اس میں برکت اور سے آتی ہے۔‘‘