Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3279 (سنن ابن ماجہ)

[3279]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا وَقَعَتِ اللُّقْمَةُ مِنْ يَدِ أَحَدِكُمْ،فَلْيَمْسَحْ مَا عَلَيْہَا مِنَ الْأَذَی،وَلْيَأْكُلْہَا))

حضرت جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کےہاتھ سے لقمہ گر پڑے تو وہ اس پر لگے گرد و غبار کو صاف کرے اور اسے کھالے۔‘‘