Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3293 (سنن ابن ماجہ)

[3293]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَكَلَ عَلَی خِوَانٍ،حَتَّی مَاتَ))

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو کبھی میز پر رکھ کر کھانا کھاتے نہیں دیکھا حتیٰ کہ آپ انتقال فرماگئے۔