Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3304 (سنن ابن ماجہ)

[3304] إسنادہ ضعیف

شمائل الترمذی(160)

إسماعیل بن أبي خالد عنعن

انوار الصحیفہ ص 494

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ،عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِہِ،وَعِنْدَہُ ہَذَا الدُّبَّاءُ،فَقُلْتُ أَيُّ شَيْءٍ ہَذَا قَالَ: ((ہَذَا الْقَرْعُ،ہُوَ الدُّبَّاءُ نُكْثِرُ بِہِ طَعَامَنَا))

حضرت حکیم بن جابر رحمہ اللہ اپنے والد (حضرت جابر بن طارق احمسی رضی اللہ عنہ)سے روایت کرتے ہیں‘انھوں نے فرمایا:میں نبیﷺ کے گھر میں داخل ہوا۔آپ کے پاس کدو تھا۔میں نے کہا:یہ قرع ہے‘یہ کدو ہے۔ہم اس کے ساتھ اپنے کھانے(سالن)میں اضافہ کرتے ہیں۔‘‘