Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3313 (سنن ابن ماجہ)

[3313]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((لَقَدْ كُنَّا نَرْفَعُ الْكُرَاعَ،فَيَأْكُلُہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الْأَضَاحِيِّ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:ہم لوگ (گائے یا بکری کے) پائے سنبھال رکھتے تھے‘رسول اللہ ﷺقربانی سے پندرہ دن بعد انھیں تناول فرماتے۔