Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3318 (سنن ابن ماجہ)

[3318] إسنادہ ضعیف جدًا

عنبسۃ: متروک متہم و محمد بن زاذان: متروک

وأصلہ في صحیح مسلم (2052) دون قولہ: ’’اللھم بارک فی الخل فإنہ کان إدام الأنبیاء قبلي‘‘

انوار الصحیفہ ص 495

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَاذَانَ،أَنَّہُ حَدَّثَہُ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ سَعْدٍ،قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَلَی عَائِشَةَ،وَأَنَا عِنْدَہَا،فَقَالَ: ((ہَلْ مِنْ غَدَاءٍ؟)) قَالَتْ: عِنْدَنَا خُبْزٌ،وَتَمْرٌ،وَخَلٌّ،فَقَالَ: رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ،اللہُمَّ بَارِكْ فِي الْخَلِّ،فَإِنَّہُ كَانَ إِدَامَ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي،وَلَمْ يَفْتَقِرْ بَيْتٌ فِيہِ خَلٌّ))

حضرت ام سعد(جمیلہ بنت سعد بن ربیع انصاریہ)رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں تشریف لائے جبکہ میں بھی ان کے پاس تھی۔آپ نے فرمایا:’’کوئی کھانا ہے؟‘‘ام المؤمنین نے فرمایا:ہمارے پاس روٹی ‘کھجوریں اور سرکہ ہے۔رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’سرکہ اچھا سالن ہے۔اے اللہ!سرکے میں برکت عطا فرما۔یہ مجھ سے پہلے انبیا کا سالن تھا۔جس گھر میں سرکہ ہو وہ غریب نہیں۔‘‘