Sunan ibn Majah Hadith 3319 (سنن ابن ماجہ)
[3319]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((ائْتَدِمُوا بِالزَّيْتِ،وَادَّہِنُوا بِہِ،فَإِنَّہُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ))
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’زیتون کا تیل سالن کے طور پر استعمال کرو اور اسے(سر اور بدن میں)لگاؤ۔یہ مبارک درخت سے حاصل ہوتا ہے۔‘‘