Sunan ibn Majah Hadith 3322 (سنن ابن ماجہ)
[3322] إسنادہ ضعیف
ابن جریج حجازي وعنعن
وروایۃ إسماعیل بن عیاش عن الحجازیین ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَطْعَمَہُ اللہُ طَعَامًا،فَلْيَقُلِ اللہُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيہِ،وَارْزُقْنَا خَيْرًا مِنْہُ،وَمَنْ سَقَاہُ اللہُ لَبَنًا،فَلْيَقُلِ اللہُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيہِ،وَزِدْنَا مِنْہُ،فَإِنِّي لَا أَعْلَمُ مَا يُجْزِئُ مِنَ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ،إِلَّا اللَّبَنُ))
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جسے اللہ تعالیٰ کوئی کھانا کھانے کو دے تو اسے چاہیے کہ یوں کہے:] اللہُمَّ!بَارِکْ لَنَا فِیہِ،وَارْزُقْنَا خَیْرًا مِنْہُ[’’اے اللہ!ہمیں اس میں برکت دے‘اور اس سے بہتر رزق عطا فرما۔‘‘ اور جسے اللہ تعالیٰ دودھ پینے کو دے تو اسے یوں کہنا چاہیے:﴿اللہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیہِ وَزِدْنَا مِنْہُ﴾ ا ے اللہ !ہمیں اس میں برکت دے ‘اور یہ زیادہ دے۔‘‘ کیونکہ میں نہیں جانتا کہ دودھ کے علاوہ بھی کوئی چیز غذا اور مشروب(دونوں)کا فائدہ دیتی ہے۔‘‘