Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3321 (سنن ابن ماجہ)

[3321] إسنادہ ضعیف

أم سالم: مجہولۃ (التحریر: 8733)

انوار الصحیفہ ص 496

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْدٍ الرَّاسِبِيِّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي مَوْلَاتِي أُمُّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةُ،قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ،تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِلَبَنٍ،قَالَ: ((بَرَكَةٌ أَوْ بَرَكَتَانِ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جب دودھ پیش کیا جاتا تو فرماتے:’’ایک برکت یا دو برکتیں۔‘‘