Sunan ibn Majah Hadith 3325 (سنن ابن ماجہ)
[3325]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ،وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی،قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ،قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ،بِالرُّطَبِ))
حضرت عبد اللہ بن جعفر (بن ابی طالب)رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہﷺ کو تازہ کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے دیکھا۔