Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3328 (سنن ابن ماجہ)

[3328]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ جَدَّتِہِ سَلْمَی،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيہِ،كَالْبَيْتِ لَا طَعَامَ فِيہِ))

حضرت سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘نبیﷺ نے فرمایا:’’جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں‘وہ اس گھر کی طرح ہے جس میں کوئی کھانا نہ ہو۔‘‘