Sunan ibn Majah Hadith 3343 (سنن ابن ماجہ)
[3343]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّہُ قَالَ: ((وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ مَا شَبِعَ نَبِيُّ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ،تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ الْحِنْطَةِ،حَتَّی تَوَفَّاہُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!اللہ کےنبیﷺ نے کبھی تین دن مسلسل گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتی کہ اللہ عزوجل نے آپ کو وفات دے دی۔