Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3344 (سنن ابن ماجہ)

[3344]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مُنْذُ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ،ثَلَاثَ لَيَالٍ تِبَاعًا،مِنْ خُبْزِ بُرٍّ،حَتَّی تُوُفِّيَ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:حضرت محمد کے اہل خانہ نے(ہجرت کر کے)مدینہ آنے سے لے کر آپ کی وفات تک کبھی مسلسل تین راتیں گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی۔