Sunan ibn Majah Hadith 335 (سنن ابن ماجہ)
[335] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (2)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي سَفَرٍ وَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَأْتِي الْبَرَازَ حَتَّی يَتَغَيَّبَ فَلَا يُرَی
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں روانہ ہوئے۔(سفر کے دوران میں) رسول اللہ ﷺ اس وقت تک قضائے حاجت نہیں کرتے تھے جب تک کہ نظروں سے اوجھل نہ ہو جاتے اور کسی کو نظر نہ آتے۔