Sunan ibn Majah Hadith 3354 (سنن ابن ماجہ)
[3354] إسنادہ ضعیف
لیث بن أبي سلیم ضعیف
و کعب المدني مجھول (تقریب: 5651)
و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند أبي داود (1547) وغیرہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہُرَيْمٌ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ كَعْبٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ،فَإِنَّہُ بِئْسَ الضَّجِيعُ،وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ،فَإِنَّہَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے کہا:رسول اللہﷺفرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ!میں بھوک سے تیری پناہ چاہتا ہوں‘وہ بستر کی بری ساتھی ہے۔اور خیانت سے تیری پناہ میں آتا ہوں‘وہ بری ہم راز ہے۔‘‘