Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3353 (سنن ابن ماجہ)

[3353] إسنادہ ضعیف جدًا

الولید الموقري: متروک

ولہ متابعات مردودۃ وللحدیث شواہد ضعیفۃ جدًا

انوار الصحیفہ ص 497

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا وَسَّاجُ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ وَسَّاجٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّہْرِيُّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ،فَرَأَی كِسْرَةً مُلْقَاةً،فَأَخَذَہَا فَمَسَحَہَا،ثُمَّ أَكَلَہَا،وَقَالَ: ((يَا عَائِشَةُ أَكْرِمِي كَرِيمًا،فَإِنَّہَا مَا نَفَرَتْ عَنْ قَوْمٍ قَطُّ،فَعَادَتْ إِلَيْہِمْ))

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:نبیﷺ گھر تشریف لائے تو(روٹی کا)ایک ٹکڑا(زمین پر)گرا ہوا دیکھا۔آپ نے اسے اٹھایا‘صاف کیا اور کھا لیا۔پھر فرمایا:’’اے عائشہ!عزت والے(رزق)کا احترام کر۔یہ جن لوگوں کے پاس سے چلا جاتا ہے ‘دوبارہ ان کے پاس نہیں آتا۔‘‘