Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3362 (سنن ابن ماجہ)

[3362]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ،عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الصَّامِتِ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا عَمِلْتَ مَرَقَةً،فَأَكْثِرْ مَاءَہَا،وَاغْتَرِفْ لِجِيرَانِكَ مِنْہَا))

حضرت ابو ذر سے رویت ہے ‘نبی ﷺنے فر مایا:’’جب تو شوربہ تیار کرے تو اس میں پانی زیادہ ڈال لیا کرو۔اوراس میں سے کچھ شوربہ اپنے پڑوسیوں کودے دیا کرو۔‘‘