Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3365 (سنن ابن ماجہ)

[3365]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو شُرَيْحٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نِمْرَانَ الْحَجْرِيِّ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ نَفَرًا،أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَوَجَدَ مِنْہُمْ رِيحِ الْكُرَّاثِ،فَقَالَ: ((أَلَمْ أَكُنْ نَہَيْتُكُمْ عَنْ أَكْلِ ہَذِہِ الشَّجَرَةِ،إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَتَأَذَّی مِمَّا يَتَأَذَّی مِنْہُ الْإِنْسَانُ))

حضرت جابر سے روایت ہےکہ چند افراد نبیﷺکی خدمت میں حاضر ہوے۔آپﷺکو ان افراد سے گندنے کی بو محسوس ہوئی۔آپ نے فر مایا:’’کیا میں تمہیں یہ پودا کھانے سے منع نہیں کیا تھا؟جس چیز سے انسان کو ایذا پہنچتی ہے اس سے فرشتے بھی ایذا محسوس کرتے ہیں۔‘‘