Sunan ibn Majah Hadith 3364 (سنن ابن ماجہ)
[3364]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ،قَالَتْ: صَنَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِيہِ،مِنْ بَعْضِ الْبُقُولِ،فَلَمْ يَأْكُلْ،وَقَالَ: ((إِنِّي أَكْرَہُ أَنْ أُوذِيَ صَاحِبِي))
حضرت ام ایوب انصار یہ سے روایت ہے ‘انہوں نے فرمایا:میں نے نبیﷺکے لیے کھانا تیار کیا۔اس میں کوئی (نا گواربو والی)سبزی تھی۔رسول اللہﷺنے (وہ کھانا)نہ کھایا۔اور فرمایا:’’میں اپنے ساتھی(جبریل)کو تکلیف دینا پسند نہیں کرتا۔‘‘