Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3367 (سنن ابن ماجہ)

[3367] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1726)

انوار الصحیفہ ص 498

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ ہَارُونَ،عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ،عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ،قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّمْنِ،وَالْجُبْنِ،وَالْفِرَاءِ قَالَ: ((الْحَلَالُ مَا أَحَلَّ اللہُ فِي كِتَابِہِ،وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمَ اللہُ فِي كِتَابِہِ،وَمَا سَكَتَ عَنْہُ،فَہُوَ مِمَّا عَفَا عَنْہُ))

حضرت سلمان فارسی سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺسے گھی‘پنیر اور پوستین کے بارے میں سوال کیا گیا‘آپ نے فرمایا:حلال وہ ہے جو اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کیا ہے اور حرام زہ ہے جو اللہ نے اپنی کتا ب میں حرام کیا ہے۔اورجس کے بارے میں خاموشی اختیارفرمائی ہے‘وہ ان چیزوں میں شامل ہیں جن کے بارے میں اللہ نے معافی دےدی ہے۔‘