Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3368 (سنن ابن ماجہ)

[3368] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن عرق:مجہول (التحریر: 3951) لم یوثقہ غیر ابن حبان

انوار الصحیفہ ص 498

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ،قَالَ أُہْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عِنَبٌ مِنَ الطَّائِفِ،فَدَعَانِي فَقَالَ: ((خُذْ ہَذَا الْعُنْقُودَ،فَأَبْلِغْہُ أُمَّكَ)) فَأَكَلْتُہُ قَبْلَ أَنْ أُبْلِغَہُ إِيَّاہَا،فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ لَيَالٍ،قَالَ لِي: ((مَا فَعَلَ الْعُنْقُودُ؟ ہَلْ أَبْلَغْتَہُ أُمَّكَ؟)) قُلْتُ: لَا. قَالَ: فَسَمَّانِي غُدَرَ‘‘

حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے،انہوں نے کہا :نبیﷺکی خدمت میں طائف کےانگور ہدیہ کے طور پر پیش کیے گئے۔آپﷺنے مجھے بلایااور فرمایا:’’یہ خوشہ اپنی والدہ کے پاس لے جاؤ۔‘‘میں نے والدہ کے پاس پہنچانے سے پہلے خود ہی کھا لیا۔پھر کئی راتوں کے بعد رسول اللہ ﷺنے مجھے فرمایا:’’اس خوشے کا کیا بنا؟کیا وہ اپنی کو پہنچا دیا تھا؟‘‘میں نے کہا:نہیں۔رسول اللہﷺنے میرا نام دھوکے باز رکھ دیا(مجھے دھوکے باز فرمایا)