Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3370 (سنن ابن ماجہ)

[3370] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3774)

انوار الصحیفہ ص 498، 499

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنْ يَأْكُلَ الرَّجُلُ،وَہُوَ مُنْبَطِحٌ عَلَی وَجْہِہِ))

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے ‘انہوں نے کہا:رسول اللہﷺ نے اس بات سےمنع کہ آدمی چہرے کے بل لیٹے۔